BUSINESS

Profitable Livestock Enterprise Ideas| How one can Run Animal Farm/لائیوسٹاک فارمنگ میں میرے ذاتی تجربات



#KisanNewsTV #MunafaBakhshLivestockFarming #SuccessfulFarming
آج کے اس پروگرام میں بتایا گیا ہے کہ جو کسان اپنا فارم بناتے ہیں انھیں ابتدائ دور میں مشکلات کا
سامنا کرنا پڑتا ہے.ہمارے آج کے اس پروگرام میں ان لوگوں کی حوصلہ افزائ کی گئ ہے جو ان مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں. اور بتایا گیا ہے کہ فارم بنانے میں ابتدائ دور میں جو مشکلات پیش آتی ہیں ان کا حل کیا ہے. یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ہم جب اپنا کاروبار کرتے ہیں تو بہت سے لوگ ہم پر ےنقید کرتے ہیں مگر وہیں کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو ہماری حوصلہ افزائ کرتے ہیں. فارم ایک کامیاب کاروبار ہے مگر یہ حقیقت ہے کہ اس میں ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جیسا کہ جانوروں
کا بیمار ہو جانا. ان مشکلا ت کا جل جاننے کے لۓ اس پروگرام کو آخر تک دیکھیں.

Kisan Information TV is Pakistan’s 1st devoted agriculture youtube channel with authentic and 1st hand productive content material. Kisan TV has extremely certified workers and program anchors to coach the farmers about fashionable Agriculture, Livestock and different farming strategies. Viewers will see high quality content material on this channel.

You could observe us at; https://www.fb.com/KisanNewsTV/…

Internet; www.kisannews.television

PTCL: 042-35911613 Workplace positioned at:

13 Sher Shah Block Backyard City Lahore.

You Could subscribe us at: https://www.youtube.com/channel/UCTH-

source