BUSINESS

Enterprise mannequin canvas in urdu / hindi third Step Prototype | Startup Ideas



you’ll be able to consider a enterprise mannequin like a narrative آپ بزنس ماڈل کو ایک کہانی کی طرح سوچ سکتے ہیں

a narrative of how your enterprise will create ship and seize worth
ایسی کہانی کہ جس میں آپ کو سوچنا ہوگا کہ کمپنی کس طرح بنے گی، آگے بڑھے گی اور کسٹمرز کون ہونگے

And like a narrative it may be one you’ve heard again and again earlier than for example
اور اس کو انتی خوبصورت کہانی بنائیں جو آپ بار بار سننا پسند کریں

you can begin with what most individuals have fixated on the

آپ ایک سادہ سا آغاز کرسکتے ہیں

worth proposition journey for retirees

جیسا کہ ویلیو پراپزیشن سے آغاز کرتے ہیں

ٹریول کمپنی ریٹائرڈ لوگوں کےلئے

then resolve whom you’ll be able to promote it to yep boomers
اور آپ اسے بڑی عمر کےلوگوں کو فروخت کریں گے

sketch in the way you’ll get it to them okay a web site and
اور آپ ان تک ویب سائٹ ک ذریعے پنچیں گے

how that can generate income positive gross sales charges
اور سیل فیسز سے آپ پیسے کمائیں گے

you’ll make it straightforward and automatic
آپ اس پراسیس کو آسان اور آٹومییٹک بنائیں گے

subsequent you determine what key assets you’ll want to provide all that like a dependable web site and model recognition
اس کے بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کے مین ذرائع کیا ہیں ، بہترین ویب سائٹ اور آپ کے برانڈ کی بہتر تشہیر

Carl’s pondering is essential actions might be advertising web site and upkeep and
کارل سوچتا ہے کہ بڑے کام ویب سائٹ کی مارکیٹنگ اور مینٹینس ہے

then companions will do the reserving and
اور پھر آپکے پارٹنرز بکنگ کریں گے

lastly the place your prices will come from gross sales advertising platform improvement all that can price you
اور آخر میں آپ کے اخراجات جو سیلز مارکیٹنگ اور ویب ڈیلوپمنٹ پر آئیں گے

there you go your first mannequin
بہت اچھا آپ کا پہلابزنس ماڈل بن چکال ہے

however don’t count on a medal or a breakthrough
مگر آپ یہ ایسپیکٹ نہ کریں کہ یہ بہت اچھا ماڈل پن گیا ہے

predictable fashions can work however not often offer you a aggressive benefit so don’t fall in love along with your first thought to compete in a world
خیالی ماڈل کام کر بھی سکتا ہے اور آپ کو کچھ سپورٹ کرتا ہے مگر دنیا میں ایک بڑا کام کرنے کےلئے یہ ناکافی ہے

the place the very best mannequin wins you’ll have to suppose more durable and discover alternate options
بہترین بزنس ماڈل بنانے کےلئے آپ کو مزید سوچ کر اور متبادل ماڈل بنانا ہوں گے

for instance prototype a mannequin will you give away your worth proposition without cost
مثال کے طور پر ویلیو پراپزیشن میں آپ کچھ فری دے سکتے ہیں

it will immediately change every little thing
ایسا کرنا سب کچھ بدل کے رکھ دے گا

you won’t discover this mannequin sensible
آپ شاید اس ماڈل کو قابل عمل نہ سمجھیں مگر

however exploring it is going to power you to suppose exhausting about potential alternate options
مگر جب آپ گہر ائی میں جا کر سوچیں گے تو آپ کو واقعی اس ماڈل مِیں بہت قوت نظر آئے گی

as an entrepreneur you’re pondering of your mannequin 24/7
ایک کاروباری ہونے کے ناطے سے آپ ماڈل کو 24/7 وقت سوچیں

now you’ve a software to construction concepts as fast prototypes to think about along with your crew
آپ کے پاس ایک ٹول بن چکا ہے جو آپ کے آئیڈیاز کو بہت جلد ورک ایبل بنا سکتا ہے اور اس کو اپنی ٹیم سے شئیر بھی کریں

who is aware of you would possibly wind up with the disruptive mannequin that adjustments a whole trade like Skype with freemium mannequin
کس کو خبر تھی سکائپ کا فری کال ماڈل دنیا میں تہلکہ مچادے گاپوری انڈسٹری ہی تبدیل کر کے رکھ دے گا

on espresso which turned a multi-billion greenback enterprise by locking clients into buying excessive margin espresso capsules
اسطرح نیسپرو کمپنی ملٹی بلین ڈالر کمپنی بن جائے گی جو اپنے کسٹمرز کو ہائی مارجن نیسپروکافی کیپسول سیل کرتی ہے

actually understanding progressive or just profitable enterprise fashions within the industries generally is a good spot to begin attending to your breakthrough

Ask Questions right here
http://www.AskZaina.com
https://www.fb.com/AskZaina/

Twitter: AskZainaJawad
Instagram: askzainajawad

source