السلام علیکم
براہ کرم تحریر مکمل پڑھیں ۔ جو بات رہ جائے صرف اسی کے بارے میں سوالات کریں ،
03244909112
بلا وجہ فضول سوالات کر کہ اپنے اور ہمارے وقت کو ضائع ہونیں سے بچائیں ۔
بورنگ مشین کے حوالے سے ابتدائی معلومات
بورنگ مشین بلاشبہ ایک منافع بخش کاروبار ہے ۔
بورنگ مشین کی قیمت 6 لاکھ فائینل ہے ۔
6 لاکھ میں 72 راڈ بھی شامل ہیں ، ایک راڈ کی لمبائی 7 فٹ ہے ، موٹائی 2 انچ ہے ، وزن 9Kg ہے ,
مشین کے ساتھ 2 ورمے بھی فری دیے جائیں گے ۔
پیٹر 25 HP کا ہے ، یہ پیٹر ہی پمپ کو چلاتا ہے ،
اس کے خراب ہونے کا خدشہ نہ ہونے کے برابر ہے ۔
سوراخ eight انچ چوڑا با آسانی کرتی ہے ،
ہنڈائی کہ ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کی جا سکتی ہے،
، چھوٹے پتھروں کو ڈائمنڈ بٹ لگا کر کاٹ دیتی ہے
میدانی علاقے کے لیے بہترین ہے ۔
پہاڑوں اور بڑے پتھروں پہ کیلئے یہ مشین نہیں ہے ۔
جب آپ آڈر دے کر اڈوانس پیمنٹ three لاکھ جمع کروا دیں گے
تو اس کے 40 دن بعد مشین تیار ہو گی ۔
مشین کو آپ کے شہر پہنچانے کا کرایہ آپ ادا کریں گے ۔
اگر آپ وڈیو مکمل دیکھ چکے اور تحریر مکمل پڑھ چکے پھر بھی کو سوال باقی ہے تو آپ کر سکتے ہیں ۔
اپنا اور ہمارا ٹائم ضائع ہونے سے بچائیں ۔ شکریہ
03244909112
on this video you’ll hear a few machine , by this machine you’ll be able to earn greater than 6 lakh per 30 days ,
I hope you’ll like this video , please subscribe our channel for watching extra movies,
for looking out our channel you’ll be able to write down enterprise concepts Urdu , enterprise concepts by Usman Ashraf , Usman enterprise wala , small enterprise concepts , greatest enterprise concepts for 2019 , enterprise concepts for Pakistani individuals , enterprise concepts for Indian individuals
sirf promoting ok liay
usmangoraya6478@gmail.com
pe rabta karen
source
Have you ever found yourself wishing you could dive into the thrilling world of Westeros,…
In this digital age, preserving memories has become more accessible than ever. However, many of…
In the ever-evolving landscape of party games, where humor and creativity collide, the "Horrible Therapist"…
Football visors are transparent or tinted shields attached to the helmet's face mask. They're primarily…
Introduction to Beijing Beijing, the capital of China, is a city that beautifully intertwines the…
Introduction to Bangla Newspaper Industry The Bangla newspaper sector has witnessed an incredible transformation over…